Random Ayah Quiz

آن لائن حفظ قرآن Test

قرآن کی کسی بھی سورت سے مختصر random test لیں۔ اگلی آیت منتخب کریں یا جواب چھپا کر خود سنائیں، پھر اپنا score محفوظ کریں۔

Free Online Hifz Test

اپنا حفظ چیک کریں

سورت منتخب کریں، دی گئی آیت پڑھیں اور اگلی آیت پہچانیں۔ نتیجہ اسی device پر محفوظ رہتا ہے۔

0/0سوال
0درست جواب
بہترین نتیجہ
0%کامیابی
Test شروع کرنے کے لیے سورت منتخب کریں۔

نتیجہ بہتر کیسے کریں؟

غلط آیت کو صرف دوبارہ نہ پڑھیں؛ اس سے پہلے اور بعد کی آیات ملا کر کم از کم پانچ بار سنائیں۔ پھر اسی مقام کا اگلے دن مختصر test لیں۔

سبق، سبقی، منزل record کریں

اہم وضاحت

یہ self-check حفظ کی روزانہ مشق کے لیے ہے۔ مکمل سماعت، مخارج اور تجوید کی تصحیح کے لیے مستند استاد ضروری ہے۔

تلفظ Practice کھولیں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

یہ حفظ Test کیسے کام کرتا ہے؟

منتخب سورت کی ایک آیت سامنے آتی ہے۔ آپ اگلی آیت خود سناتے یا دیے گئے جوابات میں سے درست آیت منتخب کرتے ہیں۔

کیا Test مکمل قرآن کے لیے دستیاب ہے؟

جی ہاں، مقامی Quran data سے تمام 114 سورتیں منتخب کی جا سکتی ہیں۔ ایک آیت والی صورت میں خود سنانے کا طریقہ استعمال کریں۔